پی ایس ایل تھری فائنل کے ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے لگے

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 19 مارچ 2018 22:09

پی ایس ایل تھری فائنل کے ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے لگے
کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 19مارچ2018ء):پی ایس ایل تھری فائنل کے ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے لگے۔ غیر قانونی طور پر ایک ویب سائٹ پر بیچے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری فائنل کے ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے لگے۔ غیر قانونی طور پر ایک ویب سائٹ پر بیچے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

1 ہزارروپےوالاٹکٹ4900 روپے میں ویب سائٹ پربیچاجارہاہے۔حنیف محمداورشعیب محمدانکلوژرکےٹکٹس6050میں فروخت کیےجارہےہیں۔ماجد خان انکلوژر کا ٹکٹ 10 ہزار روپے میں بیچا جارہا ہے۔ویب سائٹ پرکریڈٹ کارڈ کے ذریعے ٹکٹس کی فروخت جاری ہے۔ٹی سی ایس ٹکٹ آن لائن بلیک کیےجانےکی شکایت پی سی بی کو کردی ہے۔یاد رہے پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 25 مارچ کو کھیلا جائے گا۔