حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد وزارت داخلہ کا سندھ حکومت سے رابطہ ، کراچی میں پی ایس ایل کے فائنل میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کیا گیا

پیر 19 مارچ 2018 23:07

حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد وزارت داخلہ کا سندھ حکومت سے رابطہ ، کراچی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2018ء) حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد وزارت داخلہ کا سندھ حکومت سے رابطہ کراچی میں پی ایس ایل کے فائنل میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع نے آن لائن کو بتایا کراچی سٹیڈیم میں ممکن دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر وزارت داخلہ سندھ حکومت سے ہر مکن مدد کیلئے تایر ہے پڑوسی ممالک میں کی جانے والی منصوبہ بندی کے بعد انڈیا خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے دو دہشت گرد روانہ کردیئے ہیں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گرد کراچی سٹیڈیم کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں تاکہ پاکستان کو غیر محفوظ ملک قرار دینے کے ایندے کو ہوا دے کر کرکت کے کھیل کو نقصان پہنچایا جائے تاکہ بھارت دنیا کرکٹ میں ایشیاء ممالک میں اپنی بالادستی قائم کر سکے ذرائع کا مزید کہنا تھا منصوبہ بدی افغانستان میں کی گئی ہے۔