راولپنڈی، پتنگ ،بازی جوئے، شراب، منشیات، لڑائی جھگڑے ، جعلی چیک سمیت دیگر مقدمات میں 21 ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر پولیس سے ریکارڈ طلب ،مختلف مقدمات میں ملوث 14ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور، رہائی کا حکم جاری

پیر 19 مارچ 2018 23:00

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2018ء) ضلع کچہری کی مختلف ماتحت عدالتوں نے پتنگ ،بازی جوئے، شراب، منشیات، لڑائی جھگڑے ، جعلی چیک سمیت دیگر مقدمات میں 21 ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرتے ہوئیمختلف مقدمات میں ملوث 14ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کر دیا اور13ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیتے ہوئے بعد ضمانت عدالت میں پیش نہ ہونے 3ملزمان اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کرتے ہوئے ان کے ضامنوں کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :