لاہور ،ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

پیر 19 مارچ 2018 22:47

لاہور ،ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2018ء) قذافی سٹیڈیم کی اطراف میں سکولوں کے اوقات کارتبدیل کر دیئے گئے، پی ایس ایل تھری کے میچ کے لئے قذافی سٹیڈیم کی اطراف میں سکولوں کے اوقات کارتبدیل کر دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سٹیڈیم کی اطراف میں سکولوں میں دن گیارہ بجے چھٹی کر دی جائے گی، تاکہ بچوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

متعلقہ عنوان :