بلاول بھٹو زرداری کا سینیٹر انور لال ڈین کے چچا یعقوب سیٹھ مسیح کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار

پیر 19 مارچ 2018 22:18

بلاول بھٹو زرداری کا سینیٹر انور لال ڈین کے چچا یعقوب سیٹھ مسیح کے انتقال ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینیٹر انور لال ڈین کے چچا یعقوب سیٹھ مسیح کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے دعا کی اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ و لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔