پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس (آکل) پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ،ْصدارت خورشید شاہ کرینگے

پیر 19 مارچ 2018 21:50

پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس (آکل) پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ،ْصدارت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس (کل) منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پی اے سی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزارت پوسٹل سروسز کی جانب سے ادارے کی نجکاری کے حوالے سے مبینہ اطلاعات اور بزنس سٹریٹجی پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس صبح 11 بجے ہوگا۔