محکمہ اعلیٰ تعلیم میں کالج کیڈر کے آٹھ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے اسسٹنٹ پروفیسرز( بی پی ایس۔18) کی تقرریوں کے احکامات جاری

پیر 19 مارچ 2018 21:43

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمشن کی سفارشات پر مجاز حکام نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں کالج کیڈر کے آٹھ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے اسسٹنٹ پروفیسرز( بی پی ایس۔18) کی تقرریوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گل صنوبر اخلاص خان دختر محمد اخلاص خان(پوسٹل ایڈریس، بشیر عماراتی شیشہ ہائوس ،شاپ نمبر21، فقیر آباد نزد ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم شاہی باغ پشاور ) کی تقرری گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ترخہ نوشہرہ کی گئی ہے اسی طرح فرہاد بیگم دختر شاہ جہان ( پوسٹل ایڈریس، مسماة فرہاد بیگم لیکچرر ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نوشہرہ) کی گورنمنٹ گرلز ہوم اکنامکس کالج نوشہرہ ، عمارا ملک دختر ملک آصف ( پوسٹل ایڈریس، ہائوس نمبر 112/4694محلہ نئی آبادی ، سٹریٹ نمبر01 تالوکر روڈ پنڈک ہری پور ) کی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج مانکرائے ہری پور ،سلمہ ناز دختر دلاور خان ( پوسٹل ایڈریس، لیکچرر ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ گرلزڈگری کالج شیخ ملتون مردان ) کی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شیخ ملتون مردان ، نجمہ ناز دختر قاضی صلاح الدین (پوسٹل ایڈریس ،ہاؤس نمبر1716 محلہ کریشن پورہ جی ٹی روڈ پشاور) کی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گڑھی کپورہ مردان ،افشاں نثار دختر نثاراحمد (پوسٹل ایڈریس ،افشاں نثار لکچررہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نمبر2 چٹی ڈھیری مانسہرہ )کی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نمبر2 مانسہرہ ،سعدیہ انوردختر محمدانورخان(پوسٹل ایڈریس،گاؤں ناریان پوسٹ آفس نواں شہرتحصیل وضلع ایبٹ آباد)کی گورنمنٹ گرلز ہوم اکنامکس کالج ایبٹ آباداورثریا ممتازدخترسید ممتاز حسین شاہ(پوسٹل ایڈریس، ثریا ممتازلکچررہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پبی نوشہرہ)کی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج بپی نوشہرہ تقرری کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

اسی طرح مسماةصائمہ سید لکچررہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ گرلز ہوم اکنامکس کالج ایبٹ آبادکی تقرری گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نمبر1 ایبٹ آباد کی گئی ہے ۔اس امر کااعلان محکمہ ہائیر ایجوکیشن ،آرکائیوز اورلائبریزخیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میںکیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :