وفاقی پولیس اولمپکس 2018 کرکٹ کا فائنل میچ سکیورٹی ڈویژ ن اور آ پر یشنزڈویژ ن کے ما بین کھیلا گیا ، جس میں سکیورٹی ڈویژ ن کی کر کٹ ٹیم نے فائنل میچ جیت لیا

پیر 19 مارچ 2018 21:36

وفاقی پولیس اولمپکس 2018 کرکٹ کا فائنل میچ سکیورٹی ڈویژ ن اور آ پر یشنزڈویژ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2018ء) وفاقی پولیس اولمپکس 2018 کرکٹ کا فائنل میچ سکیورٹی ڈویژ ن اور آ پر یشنزڈویژ ن کے ما بین کھیلا گیا ، جس میں سکیورٹی ڈویژ ن کی کر کٹ ٹیم نے فائنل میچ جیت لیا ،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس اولمپکس کا آج فائنل میچ آپریشن ڈویژ ن اور سیکو ر ٹی ڈویژ ن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا،سیکو رٹی ڈویژ ن کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے با ولنگ کا فیصلہ کیا۔

(جاری ہے)

آ پر یشن ڈویژ ن کی کر کٹ ٹیم نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 134 رنز سکور کئے۔ جس میں ملک ایو ب نے 37رنز اور منیب نے 20رنز سکو ر کیے ،وحید ، سہا م اور وقاص نے دو دو وکٹس حا صل کیں ، جواب میں سیکو رٹی ڈویژ ن کی کر کٹ ٹیم نے مطلو بہ حدف سا ت وکٹو ں کے نقصان پر پو را کر تے ہو ئے 135رنز سکو رکر کے فائنل میچ جیت لیا، جس میں محمد وحید نے 30رنز ، جہا نگیر نے 27، عرفان 21، احمد جان نے 23جبکہ عا طف نے تین وکٹیں حا صل کیں.آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری نے اپنے پیغام میں تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔۔ذیشان کمبوہ

متعلقہ عنوان :