پشاور،وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردارمحمدیوسف کی انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات

پیر 19 مارچ 2018 21:29

پشاور،وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردارمحمدیوسف کی انجینئر اقبال ظفر ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2018ء) وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردارمحمدیوسف نے پیر کے روزگورنرہاؤس پشاورمیں گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔ دریں اثناء وفاقی وزیربرائے ہاؤسنگ اکرم خان درانی نے بھی گورنر انجینئراقبال ظفرجھگڑاسے گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی اورعلاقے کے عوام کی فلاح وبہبود کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا

متعلقہ عنوان :