صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کا ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ پنجاب طارق مقصود وٹو سے اظہار تعزیت

پیر 19 مارچ 2018 21:17

صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کا ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ پنجاب ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب طارق مقصود وٹو کے والد میاں محمد حنیف کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے، پیر کے روز طارق مقصود وٹو کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :