حمزہ شہبازشریف سے کمالیہ سے رکن پنجاب اسمبلی نازیہ راحیل کی ملاقات

پیر 19 مارچ 2018 21:17

حمزہ شہبازشریف سے کمالیہ سے رکن پنجاب اسمبلی نازیہ راحیل کی ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازشریف سے کمالیہ سے رکن پنجاب اسمبلی نازیہ راحیل نے ملاقات کی جس میں ایم پی اے نازیہ راحیل نے کمالیہ میں جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی ۔

(جاری ہے)

حمزہ شہبازشریف نے کمالیہ میںپارٹی کی مضبوطی اور عوامی فلاح و بہبود کے کاموں پراظہار اطمینا ن کیا ۔