پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کا انتظامی کنٹرول وزارت نیشنل فوڈز سیکیورٹی کو منتقل کردیا گیا

پیر 19 مارچ 2018 21:17

پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کا انتظامی کنٹرول وزارت نیشنل فوڈز سیکیورٹی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کا انتظامی کنٹرول وزارت نیشنل فوڈز سیکیورٹی کو منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کاٹن کمشنر ٹیکسٹائل ڈویژن کا انتظامی کنٹرول بھی وزارت نیشنل فوڈز سیکیورٹی کو منتقل کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کاٹن سے متعلق امور کی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو منتقلی کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں کاٹن کے امور نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو منتقل کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :