وزیراعظم نے نیکٹا بورڈ کا اجلاس (کل) طلب کرلیا، چاروں وزرائے اعلی کو شرکت کی دعوت

پیر 19 مارچ 2018 21:15

وزیراعظم نے نیکٹا بورڈ کا اجلاس (کل) طلب کرلیا، چاروں وزرائے اعلی کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیکٹا بورڈ کا اجلاس (کل) منگل کو طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر ، وزیراعلی گلگت بلتستان کو بھی دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :