وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کافاروق آباد کا دورہ ملتوی

پیر 19 مارچ 2018 20:59

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کافاروق آباد کا دورہ ملتوی
صفدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کافاروق آباد کا دورہ ملتوی ہو گیا ۔ انہوںنے منگل کے روز ماڈل بازار کا افتتاح کرنا تھامگر ناگزیروجوہات کی بناء پر دورہ ملتوی کر دیا گیا ۔