کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے پشاور زلمی کیخلاف لاہور کے پلے آف میچ سے ایک روز قبل بڑی غیر ملکی مدد پہنچ گئی
محمد علی پیر 19 مارچ 2018 18:54
(جاری ہے)
اس میچ کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس وقت بڑا دھچکا پہنچا تھا جب اس کے بیشتر غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا۔
تاہم اب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بروقت بڑی غیر ملکی مدد پہنچ گئی ہے۔ بنگلہ دیش کے کرکٹر محمود اللہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو لاہور میں جوائن کر لیا ہے۔ محمود اللہ کی شمولیت پر سرفراز احمد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے ان کی ٹیم مزید مضبو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.