گورنرخیبرپختونخوا سے وفاقی وزیرمذہبی امورمحمدیوسف کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

پیر 19 مارچ 2018 20:18

گورنرخیبرپختونخوا سے وفاقی وزیرمذہبی امورمحمدیوسف کی ملاقات، باہمی ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء)وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردارمحمدیوسف نے گورنرہاؤس پشاورمیں گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔ دریں اثناء وفاقی وزیربرائے ہاؤسنگ اکرم خان درانی نے بھی گورنر انجینئراقبال ظفرجھگڑاسے گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی اورعلاقے کے عوام کی فلاح وبہبود کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔