امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد(کل) پریس کانفرنس کریں گے

پیر 19 مارچ 2018 20:18

امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد(کل) پریس کانفرنس کریں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمددیگراہم رہنمائوں کے ہمراہ موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے کل بروز( منگل ) کو 4بجے سہ پہرپریس کلب لاہور میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :