شہبازشریف کی جاتی عمرہ میں نوازشریف سے اہم ملاقات

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 19 مارچ 2018 18:06

شہبازشریف کی جاتی عمرہ میں نوازشریف سے اہم ملاقات
 لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 19 مارچ۔2018ء) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اہم ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب نے جاتی امرا میں ملاقات کی، اس موقع پر حمزہ شہباز، سلمان شہباز، مریم نواز اور پرویز رشید سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔ملاقات میں عدالت میں زیر سماعت نیب ریفرنسز ، آئندہ عام انتخابات اور کلثوم نواز کی بگڑتی ہوئی طبیعت پر شریف خاندان کی لندن روانگی سے متعلق مشاورت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :