وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو 24مارچ کو پاکستان آئیں گے

پیر 19 مارچ 2018 17:32

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو 24مارچ کو پاکستان آئیں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو جو ریکوڈیک کیس کے سلسلے میں امریکہ گئے ہوئے ہیں 24مارچ کو واپس پاکستان آئیں گے ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور ریکوڈیک کے بارے میں اب تک جو میٹنگیں ہوئی ہے اس کے بعد باقی میٹنگیں بھی جلد پاکستان میں ہوں گی ۔

متعلقہ عنوان :