وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیکٹا بورڈ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

ْچاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ،وزیراعظم آزاد کشمیر ،وزیراعلی گلگت بلتستان کو شرکت کی دعوت

پیر 19 مارچ 2018 17:00

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیکٹا بورڈ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
اسلام آباد /لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیکٹا بورڈ کا اہم اجلاس کل بروز منگل کو طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نیکٹا قانون بننے کی5 سال بعد پہلی بار نیکٹا بورڈ کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ،وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیراعلی گلگت بلتستان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔