انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت 19 اپریل تک ملتوی
پیر 19 مارچ 2018 16:52
(جاری ہے)
عمران خان کے وکیل شاہد گوندل کے سوال کے جواب میں کمیشن نے ریمارکس دیئے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات صرف کمیشن ہی سنے گا، ہم کوشش کریں گے، ہمیں مقررہ وقت میں اعتراضات نمٹانے کیلئے دن رات کام کرنا پڑا تو کریں گے، تمام اعتراضات کو ضلع کی بنیاد پر سناجائے گا۔
عمران خان کے وکیل شاہد گوندل الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ شاہد گوندل نے کہا کہ ضابطہ اخلاق سے متعلق کیس ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے، ہائی کورٹ میں کیس کا فیصلہ نہیں ہوا۔ الیکشن کمیشن نے معاملہ ہائیکورٹ میں ہونے کے باعث کیس کی سماعت 19 اپریل تک ملتوی کر دی۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے عمران خان، بلال یاسین، کیپٹن صفدر، طلال چوہدری، پرویز رشید سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.