پنجا ب ٹیکنیکل بورڈ طلبا ء کو فنی تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلو ں کے بھی یکساں مواقع فرا ہم کر رہا ہے‘چیئر پر سن پی بی ٹی ای مہر انساء

پیر 19 مارچ 2018 16:00

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) گورنمنٹ کا لج آف ٹیکنیکل سرگودہا میں سپو رٹس مقا بلہ جا ت کی مہما ن خصو صی چیئر پر سن پی بی ٹی ای مہر انساء تھیں۔

(جاری ہے)

ان مقا بلو ں میں 16اضلا ع کے ٹیکنیکل کا لجز کے کھلاڑیو ں نے مختلف کھیلو ں میںحصہ لیا اور اپنی صلا حیتوں کے جو ہر دکھا ئے ۔ بعدا زاں چیئر پر سن پی بی ٹی ای مہر انسا ء نے نما یاں کا رگر دگی دکھا نے والے کھلا ڑیو ں میں انفرادی اور اجتما عی انعا ما ت تقسیم کئے۔ اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے چیئر پر سن نے کہا کہ پنجا ب ٹیکنیکل بورڈ طلبا ء کو فنی تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلو ں کے بھی یکساں مواقع فرا ہم کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :