ڈنمارک، ترکی کے سفارتخانے پر پٹرول بم سے حملہ

پیر 19 مارچ 2018 15:28

ڈنمارک، ترکی کے سفارتخانے پر پٹرول بم سے حملہ
کوپن ہیگن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2018ء) ڈنمارک میں ترکی کے سفارتخانے پر نامعلوم افراد نے پٹرول بم سے حملہ کیا ہے تاہم عمارت کو معمولی نقصان پہنچنے کے علاوہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔کوپن ہیگن پولیس کے مطابق پیر کو حملے کے وقت سفارتخانے کی عمارت خالی تھی۔

متعلقہ عنوان :