بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر3 بجے ہوگا

پیر 19 مارچ 2018 15:15

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر3 بجے ہوگا
کوئٹہ۔19مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2018ء) بلوچستان کا اجلاس دو روز وقفے کے بعد 20مارچ بروز منگل سہ پہر 3بجے ہوگا۔ اجلاس میں وقفہ سوالات، مختلف قراردادیں اور تحریک التواء پیش کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :