حلقہ بندیوں پر اعتراضات صرف کمیشن ہی سنے گا ،ْالیکشن کمیشن
اوور برڈن ہو جائیگا تاہم ہم کوشش کریں گے ،ہمیں مقررہ وقت میں اعتراضات نمٹانے کیلئے رات تک بیٹھنا پڑا تو بیٹھیں گے ،تمام اعتراضات کو ضلع کی بنیاد پر سناجائیگا ،ْالیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ کے ریمارکس
پیر 19 مارچ 2018 14:52
(جاری ہے)
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے عمران خان ،ْبلال یاسین ،ْ کیپٹن صفدر ،ْطلال چوہدری ،ْپرویز رشید سمیت دیگر کو نوٹسز کیے تھے۔اس موقع پر ایڈوکیٹ شاہد گوندل نے کہا کہ اس کیس سے ہٹ کر سوال کرنا چاہتا ہوں،حلقہ بندیوں پر اعتراضات کے لیے کیا طریقہ کار اختیار کیا جائیگا کیونکہ 800سے اوپر اعتراضات آچکے ہیں جس پر الیکشن کمیشن کے بینچ نے ریمارکس دیئے کہ اعتراضات صرف کمیشن ہی سنے گا ، اوور برڈن ہو جائیگالیکن ہم کوشش کریں گے ،ہمیں مقررہ وقت میں اعتراضات نمٹانے کے لیے رات تک بیٹھنا پڑا تو بیٹھیں گے ،تمام اعتراضات کو ضلع کی بنیاد پر سناجائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.