Live Updates

عمران خان کی سیاسی موت ہوچکی ،ْ آکسیجن کے سہارے زندہ ہیں‘ امیر مقام

پیر 19 مارچ 2018 14:52

عمران خان کی سیاسی موت ہوچکی ،ْ آکسیجن کے سہارے زندہ ہیں‘ امیر مقام
صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاسی موت ہوچکی ہے اب وہ آکسیجن کے سہارے زندہ ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ عمران کی سیاسی موت ہوچکی ہے اب وہ آکسیجن کے سہارے زندہ ہیں۔ عمران خان نے اپنی پارٹی زرداری کو بیچ دی ہے۔ انہوںنے کہاکہ سینٹ الیکشن میں سب سے بڑی شکست خوردہ پی ٹی آئی بن گئی ہے۔ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے عمران خان نے خود اسے دفنا دیا ہے اٹھارویں ترمیم کے مطابق نگران وزیراعظم کا نام حکومت اپوزیشن نے فائنل کرنا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :