غیر ملکی کمپنی کی ضلع کوہستان میں 545 میگاواٹ کے پن بجلی گھر کی تعمیر کے منصوبے میں دلچسپی اظہار

پیر 19 مارچ 2018 14:21

غیر ملکی کمپنی کی ضلع کوہستان میں 545 میگاواٹ کے پن بجلی گھر کی تعمیر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) جنوبی کوریا کی کمپنی نے ضلع کوہستان میں 545 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے حامل پن بجلی گھر کی تعمیر کے منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

خیبرپختونخواہ کے توانائی کے ترقیاتی ادارے کے ذرائع نے بتایا کہ یہ منصوبہ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی لاگت سے پانچ سال میں مکمل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :