نوازشریف سے وزیر اعلی شہبازشریف اور دیگر کی ملاقات

پیر 19 مارچ 2018 14:21

نوازشریف سے وزیر اعلی شہبازشریف اور دیگر کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف سے وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف اور دیگر نے جاتی امراء رائے ونڈ میںملاقات کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر حمزہ شہباز،سلمان شہباز، مریم نوازاورپرویز رشیدسمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔ بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال ،نیب کیسز اور کلثوم نواز کی تیمار داری کے لئے شریف خاندان کے افراد کی لندن روانگی کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :