صادق سنجرانی کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا،چیئرمین سینٹ رہیں گے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 19 مارچ 2018 14:05

صادق سنجرانی کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا،چیئرمین سینٹ رہیں گے یا نہیں؟ عدالت ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 مارچ 2018ء) : چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف درخواست خارج کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف درخواست کو نا قابل سماعت قرار دے کر خارج کردیا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ رمضان ایڈووکیٹ نے سینیٹ چئیرمین کے انتخاب کو چیلنج کیا تھا۔ رمضان ایڈووکیٹ نے اپنی درخواست میں چئیرمین سینیٹ منتخب ہونے والے صادق سنجرانی کی عمر کو چیلنج کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :