پی ایس ٹی، ٹی ٹی اورسی ٹی کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ کا نیا شیڈول جاری

پیر 19 مارچ 2018 13:45

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2018ء)پرائمری سکول ٹیچرز ودیگر آسامیوں کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا، سی ٹی، ٹی ٹی ٹیسٹ 6اپریل، سی ٹی 7اور8اپریل جبکہ پی ایس ٹی آسامیوں کیلئے ٹیسٹ 14اور15اپریل کوہو نگے،تمام امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کردیئے گئیاوریہ این ٹی ایس ویب سائٹ پربھی جلد اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔