ْگائیگی میرا اوڑھنا بچھوڑنا ،آخری دم تک پرستاروں کیلئے گاتی رہوں گی ‘ گلوکارہ شبنم مجید

پیر 19 مارچ 2018 13:13

ْگائیگی میرا اوڑھنا بچھوڑنا ،آخری دم تک پرستاروں کیلئے گاتی رہوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ گائیگی میرا اوڑھنا بچھوڑنا ہے اور میں آخری دم تک اپنے پرستاروں کے لئے گاتی رہوں گی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں تو آج بھی خود کو گلوکاری کی طالبہ سمجھتی ہوں اور ابھی مجھے بہت کچھ سیکھنا ہے ۔ میرے حصے میں جو شہرت اور مقبولیت آئی وہ خدا کا انعام ہے اور میں خدا کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔شبنم مجید نے کہا کہ جب تک زندگی ہے گائیگی میرا اوڑھنا بچھوڑنا رہے گی اور میں آخری دم تک اپنے پرستاروں کے لئے گاتی رہوں گی ۔

متعلقہ عنوان :