Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کل فاروق آباد میں ماڈل بازار کا افتتاح کرینگے

پیر 19 مارچ 2018 13:13

وزیراعلیٰ شہباز شریف کل فاروق آباد میں ماڈل بازار کا افتتاح کرینگے
صفدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف آج بروز منگل فاروق آباد پہنچیں گے جہاں وہ ماڈل بازار کا افتتاح کریںگے ۔

(جاری ہے)

انکے ہمراہ پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ محمد افضل کھوکھر بھی ہوںگے۔اس موقع پر حلقہ کے رکن قومی اسمبلی سردارمحمدعرفان ڈوگر اورصوبائی پارلیمانی سیکرٹری سجاد حیدر گجرسمیت دیگر ارکان اسمبلی میاں جاوید لطیف،عارف خان سندھیلہ،خالد فیضان ورک او رد یگر مسلم لیگی رہنما انکااستقبال کریں گے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :