دبئی میں بیسٹ ٹیچر ایوارڈ جیتنے پر ایک ملین ڈالر انعام

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 19 مارچ 2018 11:33

دبئی میں بیسٹ ٹیچر ایوارڈ جیتنے پر ایک ملین ڈالر انعام
دبئی  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مارچ2018ء)  مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی اینڈریا زفیراکو نے دنیا کی بہترین ٹیچر ایوارڈ جیت لیا۔

(جاری ہے)

39سالہ زفیراکو 35زبانوں پر عبور رکھتی ہے۔ اس حوالے سے امارات میں منعقدہ ایک بیسٹ ٹیچرمقابلے میں انہیں شیخ محمد بن راشد انہیں پہلا انعام پیش کیا۔۔ واضح رہے بیسٹ ٹیچر کے مقابلے میں زفیراکو کو ایک ملین ڈالر کا انعام دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :