معروف صحافی نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سب سے بڑی خصوصیت بتا دی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان پیر 19 مارچ 2018 11:12

معروف صحافی نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سب سے بڑی خصوصیت بتا ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبارْ19مارچ 2018ء)معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو میں سب صحافیوں سے زیادہ جانتا ہوں ۔ہا رون الرشید نے کہا کہ آرمی چیف کسی بھی صورت میں سول قیادت سے کوئی تلخی یا فاصلہ نہیں چاہتے تھے۔

(جاری ہے)

ہارون الرشید نے یہ بھی کہا جنرل قمر جاوید کی کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ وہ کبھی کسی  کے خلاف نہیں بولتے اوراگر اعتراض کرنا بھی ہو تو بہت مہذب انداز میں کرتے ہیں۔اور جنرل قمر جاوید باجودہ جیو اور جینے دو کی پالیسی پر چلتے ہیں۔ہارون الرشید نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے