غیر قانونی طور پر ترکی جانے والی12مسافرڈی پورٹ

اتوار 18 مارچ 2018 23:20

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2018ء) غیر قانونی طور پر ترکی جانے والی12مسافروں کو نجی ائیر لائن کے ذریعے واپس ائیر پورٹ ڈی پورٹ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طریقے سے ترکی جانے والے 12افراد کو ترکی سے نجی ائیر لائن G9-551سے واپس سیالکوٹ ڈی پورٹ کر دیا گیا ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ زاہد محمود سمیت 12مسافروں کو ایف آئی اے گوجرانوالہ کی خصوصی ٹیم نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پوڑٹ سے اپنی حراست میں لے کر گوجرانوالہ تھانہ میں منتقل کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :