لاہور،حضوری باغ میں فن مصوری کی تقریب کا انعقاد

اتوار 18 مارچ 2018 23:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2018ء) حضوری باغ میں فن مصوری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، لاہور بینالے نامی تنظیم کی جانب سے کیا گیا۔چودہ روزہ نمائش شہر کے سات مختلف مقامات پر کی جائے گی۔ 10 ممالک کے فنکاروں نے تقریب میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

شاہی قلعہ کے مکتب میں فن پاروں کی نمائش بھی کی گئی۔ لاہور بینالے تنظیم کے انتظامیہ کا کہنا تھا کہ لاہور بینالے ایک بہترین تنظیم ہے۔ اس کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ مختلف ممالک کے آرٹس کو یہاں لے آتے ہیں تو اس سے ثقافتی ہم آہنگی پھیلے گی۔ اور اس سے دینا کو ان کا پیغام جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :