بیگم کلثوم نواز کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،ْ دوبارہ ہسپتال داخل
نوازشریف کا ٹیلیفون ،ْ خیریت دریافت کی ،ْ اہلیہ کا بیٹی اور شوہر سے ملاقات کی خواہش کا اظہار
اتوار 18 مارچ 2018 21:40
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی بیگم کلثوم نواز کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں دوبارہ داخل کر لیا، اس موقع پر حسین اور حسن نواز بھی موجود تھے۔
ڈاکٹرز کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے تمام ٹیسٹ دوبارہ ہوں گے۔شریف فیملی ذرائع کے مطابق ٹیسٹوں کے نتائج کے بعد ہی بیگم کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے حتمی طور پر کچھ بتایا جا سکے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دوسری جانب نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز کو ٹیلی فون کیا اور اہلیہ کی خیریت دریافت کی ،ْدونوں کے درمیان ایک سے دو منٹ گفتگو ہوئی۔خاندانی ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز نے اپنے خاوند نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.