نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام طلبا وطالبات کے مابین انعامی مقابلہ مصوری آج منعقد ہو گا

اتوار 18 مارچ 2018 21:00

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2018ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان قائداعظمؒ ،جوہر ٹائون لاہور میں’’ تقریبات یوم پاکستان‘‘ کے سلسلے میں آج سوموار 19مارچ کو دس بجے صبح سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا وطالبات کے مابین انعامی مقابلہ مصوری منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :