رجب المرجب کا چاند نظرآ گیا، شب معراج 13 اپریل کوہوگی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 مارچ 2018 20:08

رجب المرجب کا چاند نظرآ گیا، شب معراج 13 اپریل کوہوگی
کراچی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18مارچ 2018ء) : ملک میں رجب المرجب کاچاند نظرآگیا ہے،شب معراج 13 اپریل کوہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی  کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

جس میں رجب المرجب کے چاند کی شہادتیں اکٹھی کی گئیں۔ تاہم اکثریتی شہادتوں کی روشنی میں رجب المرجب کا چاند نظرآگیا ہے۔ یکم رجب کل 19 مارچ کوہو گی۔ مفتی منیب الرحمان نے بتایا کہ رجب المرجب کاچاند نظرآگیا ہے،شب معراج 13 اپریل کوہوگی۔

متعلقہ عنوان :