لاہور ہائی کورٹ کا ضلع چکوال کی ماتحت عدلیہ کے 3 سول ججز کا تبادلہ

اتوار 18 مارچ 2018 19:50

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2018ء) لاہور ہائی کورٹ نے ضلع چکوال کی ماتحت عدلیہ کے 3 سول ججز صاحبان کا تبادلہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

مصالحتی جج سید نصیر عباس شاہ اور سول جج یاسر حسین مرل کا تبادلہ پنڈدادنخان جبکہ سول جج کامران ظفر کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پنجاب بھر کی ماتحت عدلیہ میں وسیع پیمانے پر تبادلے کیے گئے ہیں جن کی تفصیلات آ رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :