ضروری مرمت کی وجہ سے صوبے کے مختلف اضلاع میںبجلی بندرہے گی

اتوار 18 مارچ 2018 19:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2018ء)132 کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21مارچ صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایم ای ایس2-, اولڈ ایم ای ایس, مال روڈ, صدر روڈ, ڈینز, ایم ای ایس1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی پشاورفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21مارچ صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوہاٹی گیٹ,قصہ خوانی,کریم پورہ,چوک یادگار,ڈبگری ,شعبہ,کاکشال,ایل آرایچ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی پشاورانڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21مارچ صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اولڈ دیہہ بہادر,نیو دیہہ بہادر,اولڈ کوہاٹ روڈ,لنڈی ارباب 1,2,نویہہ پایاں,پشتخرہ,شیخ ممدی,نیوکوہاٹ روڈ,انڈسٹریل,مرشدآباد,باڑا,دورا روڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی پشاو یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21مارچ صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایچ ایم سی,حیات آباد 4,حیات آباد 5,یونیورسٹی کیمپس,گل آباد,تاج آباد,کینال ٹاؤن,ملاکنڈھیر,انجینئرنگ, ایگریکلچر,ریگی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے 132 کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21مارچ صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کے ٹی ایچ,یونیورسٹی ٹاؤن,تہکال,اسلامیہ کالج,این سی آر,پی اے ایف,پلوسی 1 ,سرکلرروڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے 132 کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 21 مارچ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی پشاوریونیورسٹی,پشاور انڈسٹریل گرڈز سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․اسی طرح 132 کے وی ورسک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کالونی 2,متھرا 2,صفدرآباد,شاہین فاؤنڈیشن,ورسک گیریزن,شیربرج فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے‘220 کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21مارچ صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی رشکئی,نیوانڈسٹریل,انڈسٹریل اولڈ,شیخ ملتون,رسالپورکینٹ,انڈسٹریل برہ بانڈ,پیرسباق کینٹ, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی مردان 2 گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21مارچ صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بابینی,کرنل جواد,شاہ ڈھنڈ,ملاکنڈ روڈ,ایم ای ایس عزیز بھٹی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21مارچ صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چارسدہ روڈ,سٹی 2,پی آرسی,نستہ روڈ,گوجرگڑھی,سلیم خان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21مارچ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لنک روڈ,بگنوتر,ٹھنڈیانی ,شیروان,ٹاؤن,کیہال,نواں شہر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی اے ایم سی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21مارچ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جھنگی,اے پی ایس,منڈیاں,تناول,بی پی کی, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔