کوئٹہ کا موسم زبردست اور اچھا ہے مستقبل میں بھی مزید اچھا ہوگا ،وزیراعلی بلوچستان میر ابھائی ہے ، میر سرفراز بگٹی

اتوار 18 مارچ 2018 19:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) صوبائی وزیر داخلہ ومسلم لیگ (ن) کے صوبائی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ کوئٹہ کا موسم زبردست اور اچھا ہے مستقبل میں بھی مزید اچھا ہوگا ،انہوں نے یہ بات اتوار کے روز ’’این این آئی ) ‘‘سے خوشگوار موڈ میں بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ موسم تبدیل ہوتے رہتے ہیں ،انشاء اللہ اب بھی کوئٹہ کا موسم زبردست اور اچھا ہے اور مستقبل میں بھی اچھا ہوگا وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو جو میرے بھائی ہیں اور ان دنوں بیرون ملک کے دورے پر ہے 24مارچ کو پاکستان آئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :