مریم نواز نے مہرے ،ْ کٹھ پتلی سیاستدان نامنظور کے نعرے لگوائے دیئے

اتوار 18 مارچ 2018 19:10

سانگلہ ہل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مہرے ،ْ کٹھ پتلی سیاستدان نامنظور کے نعرے لگوائے دیئے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جلسے سے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف ،ْ ان کی صاحبزادی مریم نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف نے خطاب کیا ۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے خطاب کے آخر میں ووٹ کو عزت دو کے ساتھ ساتھ ’’مہرے اور کٹھ پتلی سیاستدان نا منظور ‘ کے نعرے لگوائے ۔

متعلقہ عنوان :