جی سی یو نیورسٹی میں ورلڈ فشریز ڈے کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد

اتوار 18 مارچ 2018 18:40

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ورلڈ فشریز ڈے کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد۔

(جاری ہے)

وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے آگاہی واک کی قیادت کی،جبکہ اس موقع پر پنجاب فشریز ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداران بھی جود تھے۔واک کا انعقاد جی سی یو شعبہ ذوالوجی کی جانب سے کیا گیا تھا ،جس کا مقصد ملک میں فش فارمز کے رحجانات کو فروغ دینا تھا۔