ایک واری فیر نہیں ،ْ بار بار بارشیر آئیگا ،ْ نوازشریف

اتوار 18 مارچ 2018 18:40

سانگلہ ہل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ’’ایک واری فیر نہیں بار بار بار شیر ‘‘آئیگا ۔

(جاری ہے)

سانگلہ ہل میں جلسہ عام سے خطاب کے دور ان ایک واری فیر ،ْ شیر کا نعرہ لگایا تو سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہاکہ ایک واری فیر نہیں ،ْ فیر فیر فیر ،ْ بار بار شیر آئیگا ۔ اس موقع پر انہوںنے شعر پڑھا کہ خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب ،ْہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :