چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا سینئر رپورٹر احمد فراز کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

اتوار 18 مارچ 2018 17:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئر رپورٹر احمد فراز کے والد کے انتقال پر دلی طور پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے احمد فراز اور دیگر پسماندگان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے مغفرت اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :