شہباز شریف سے سپیکر اسمبلی ایاز صادق ،وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
مجموعی صورتحال ، پارٹی امور اور خصوصاً پارٹی پالیسی اورموقف کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ‘ذرائع
اتوار 18 مارچ 2018 16:40
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ماڈل ٹائون میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال ، آئندہ عام انتخابات ، پارٹی امور اور خصوصاً پارٹی پالیسی اورموقف کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ اس موقع پر صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔قبل ازیں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی میوگارڈن میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اوراس کے بعد دونوں رہنما وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹائون روانہ ہوئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.