گزشتہ مالی سال 2016-17کے دوران نمک پاوڈر کی قیمت میں 2.03 فیصد کا اضافہ

اتوار 18 مارچ 2018 16:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مارچ2018ء) گزشتہ مالی سال 2016-17کے دوران پسے ہوئے نمک کی قیمت میں 2.03 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سیٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2015-16 کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران پسے ہوئے نمک کی اوسط خوردہ قیمت میں دو فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔