جھنگ،ٹریفک پولیس کی شاندار کارکردگی،تیز رفتار گاڑیوں کیخلاف کارروائی ، 866 گاڑیاں اور 65 ڈرائیورز تھانوں میں بند
ٹریفک رولز کی خلاف ورزیوں پر 8771 گاڑیوں کے چالانات، 28 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ وصول
اتوار 18 مارچ 2018 16:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چھوٹی و بڑی گاڑیوں کو اوورلوڈنگ سے بھی روک دیا گیا ہے اور مقررہ حد سے زیادہ سامان لوڈ کرنیوالی 978 مال بردار گاڑیوں کے چالانات کرکے ان سے 4 لاکھ 44 ہزار روپے جرمانہ کی وصولی بھی کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کم عمر اور نابالغ بچوں کے موٹر سائیکل و چنگ چی رکشے اور دیگر گاڑیاں چلانے پر بھی زیرو ٹالرنس کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں بھی ایک ہزار کے قریب چالانات کرکے ان سے لاکھوں روپے جرمانہ کی وصولی کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ شہری حدود میں تیز رفتاری اور ناجائز اڈوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا۔انہوں نے توقع ظاہر کی کہ تمام شہری قانون پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی پامالی سے گریز کریں گے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ٹریفک رولز کی خلاف ورزیوں سے گریز کیا جائیگا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.