پاک فضائیہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب (آج)ائیر ہیڈ کوارٹرز میں ہوگی

مجاہد انور خان پاک فضائیہ کے 22ویں سربراہ کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چار ج سنبھالیں گے

اتوار 18 مارچ 2018 15:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) پاک فضائیہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب (آج)پیر کی صبح ائیر ہیڈ کوارٹرز میں ہوگی ،ْ شاندار کیریئر کے حامل مجاہد انور خان پاک فضائیہ کے 22ویں سربراہ کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چار ج سنبھالیں گے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آئینی ذمہ داری نبھاتے ہوئے پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کیلئے ائیر مارشل مجاہد انور خان کا انتخاب کیا ۔

متعلقہ عنوان :